خود باش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ایسے پودے جو اپنی غذا سبز مادے کی موجودگی کی مدد سے تیار کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایسے پودے جو اپنی غذا سبز مادے کی موجودگی کی مدد سے تیار کرتے ہیں۔